وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے حج 2025 کی درخواستوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ حج درخواستیں 18 نومبر سے وصول کی جائیں گی۔وزارتِ مذہبی امور نے بتایا کہ انہوں نے حج 2025 کے لیے درخواستوں کے حوالے سے اشتہار جاری کردیا ہے جس کے مطابق درخواستیں 18 نومبر سے 3 دسمبر تک وصول کی جائیں گی جبکہ قرعہ اندازی 6 دسمبر کو ہوگی۔حکام نے بتایا کہ حج درخواست جمع کرانے کے لیے پاسپورٹ 6 دسمبر 2025 تک کارآمد ہونا لازمی ہے جبکہ پہلی مرتبہ درخواست دینے والوں کو ریگولر اسکیم میں ترجیح دی جائے گی۔دوران حج انتقال کرجانے اور زخمی ہونے والے عازمین کو کتنا معاوضہ دیا جائے گاحج اخراجات کا تخمینہ 10 لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار روپے تک ہے۔
پاکستان
حج 2025 کی درخواستوں کا شیڈول جاری
- by Daily Pakistan
- نومبر 14, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 98 Views
- 1 مہینہ ago