رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت مذاکراتی کمیٹی کو سنجیدہ نہیں لیتی تو یہ ان کے لیے الارمنگ ہوگا۔ گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ اس طرف تو سب دیکھ رہے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی کال دی لیکن یہ کوئی نہیں دیکھ رہا کہ اس سے پہلے انہوں نے کمیٹی بنائی۔دوسری جانب ن لگ کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے لیے راضی ہونے کی تعریف کی ہے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سیاسی جماعتوں سے بات چیت کو تیار ہیں تو یہ اچھا فیصلہ ہے۔
پاکستان
حکومت کا مذاکراتی کمیٹی کو سنجیدہ نہ لینا الارمنگ ہوگا، علی محمد خان
- by Daily Pakistan
- دسمبر 13, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 53 Views
- 1 مہینہ ago