صوبہ خیبر پختون خوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت خیبر پختون خوا کے مطابق اسپتال میں ڈینگی کا 1 مریض زیرِ علاج ہے۔محکمہ صحت خیبر پختون خوا نے بتایا ہے کہ گزشتہ 2 ماہ کے دوران 108 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں سے 101 افراد صحت یاب ہو گئے۔
صحت
خیبر پختونخوا ،24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 2 نئے کیس رپورٹ
- by Daily Pakistan
- اگست 29, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 107 Views
- 2 ہفتے ago