Site icon Daily Pakistan

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے کارکنان کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے کارکنان کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث مری روڈ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند ہوگیاہے

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے کارکنان کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث مری روڈ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند ہوگیاہے

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے کارکنان کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث مری روڈ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند ہوگیاہے شمس آباد پر پی ٹی آئی کا احتجاجی کیمپ جاری ہے جہاں درجنوں کارکنان موجود ہیں جب کہ احتجاج کے باعث مری روڈ بھی ٹریفک کے لیے بند ہے جس کے باعث مری روڈ سے سفر کرنے والے سروس روڈ اور گلیوں سے سفر کرنے پر مجبور ہیں ٹیکسلا میں وفاقی وزیر غلام سرور خان اور پی ٹی آئی کارکنان کی طرف سے مارگلہ روڈ میں احتجاجی کیمپ لگایا ہوا ہے جس کے باعث مین پشاور دونوں اطراف سے مکمل طور پر ٹریفک کے لیے اور آمدورفت کے لیے بند ہے بارش کے باعث مسافر گاڑیوں کے ساتھ ساتھ مال بردار گاڑیاں بڑی تعداد میں ٹریفک میں پھنس گئی ہیں اور خدشہ ہے اگر بروقت ٹریفک کا کھولا گیا تو گاڑیوں کے اندر کا جو سامان ہے وہ خراب ہو جائے گا جس میں بڑا نقصان تاجر برادری کا ہے زیادہ تر ان مال بردار گاڑیوں میں ضروریات زندگی کی اشیاء ہیں جو راولپنڈی اسلام آباد کی بڑی سبزی منڈی میں لایا جاتا ہے پیر ودھائی کے مقام پر احتجاجی کیمپ لگا ہوا ہے جس وجہ سے پیرودھائی اڈے پر ٹینٹ لگانے سے تجارتی اور سفری سرگرمیاں شدید متاثر ہورہی ہیں۔ اسلام آباد میں سکتر آئی الیون منڈی موڑ کے قریب عمران ٹایئگرز نے اھتاجی کیمپ لگا رکھا ہے جسکی قیادت صدام حسین خان کر رہے ہیں یہ کارکنان عمران خان پر ہونے والے حملے کے خلاف ھقیقی ایف آی آر کے اندراج کا مطالبہ کر رہے ہیں

Exit mobile version