Site icon Daily Pakistan

راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے9ملزمان کوگرفتارکر لیئے

راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے9ملزمان کوگرفتارکرکے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا۔تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے محمد نواز

راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے9ملزمان کوگرفتارکرکے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا۔تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے محمد نواز سے01پستول30بور معہ ایمونیشن،نیوٹائون پولیس نے ملزم وقار سے01پستول30بور معہ ایمونیشن،ملزم ارباز سے01پستول30بور معہ ایمونیشن،ملزم حمزہ سے01پستول30بور معہ ایمونیشن، ٹیکسلا پولیس نے ملزم ناصر سے01پستول30بور معہ ایمونیشن،صدر واہ پولیس نے ملزم حسن علی سے01پستول30بور معہ ایمونیشن، دھمیال پولیس نے ملزم اسلام سے01پستول30بور معہ ایمونیشن،چکری پولیس نے ملزم رب نواز سے01کلاشنکوف معہ ایمونیشن، پتریاٹہ پولیس نے ملزم گلفراز سے01پستول30بور معہ ایمونیشن برآمدکرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدما ت درج کرلیے، ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان نے کہاکہ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون میں مزید تیزی لائی جائے گی

Exit mobile version