تھانہ وارث خان کے علاقے آریہ محلے میں دوران گشت پولیس اور ڈاکوؤں آمنے سامنےآ گئے پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی ۔ڈاکوؤں کے فائرنگ سے تھانہ وارث خان میں تعینات کانسٹیبل ناصر زخمی زخمی کانسٹیبل کو ہاتھ پر گولی لگی زخمی کانسٹیبل کو بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ علاقے کو پولیس کی بھاری نفری نے اپنے گھیرے میں لے لیا ہے
جرائم
خاص خبریں
راولپینڈی میں ڈاکوؤں کی پولیس پر فایرنگ ایک کانسٹیبل زخمی
- by Daily Pakistan
- جنوری 5, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 62 Views
- 3 مہینے ago