پاکستان

رحیم یار خان ولیہ ، 5 بچے دریا ونہر میں ڈوب گئے

رحیم یار خان ولیہ ، 5 بچے دریا ونہر میں ڈوب گئے

رحیم یار خان اور لیہ میں 5 بچے دریا و نہر میں ڈوب گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق رحیم یار خان میں فیض آباد کے قریب شاداب نہر میں 2 بچے گر کر جاں بحق ہو گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ بچے کھیلتے ہوئے نہر میں جا گرے، 7 سال کا شہزاد اور 5 سال کی سونیا دونوں آپس میں بہن بھائی تھے۔دوسری جانب لیہ میں موضع جکھڑ جمن شاہ میں دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک بچے کو بچا لیا گیا جبکہ 2 کمسن بچوں کی تلاش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri