اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز قانون 2023 کالعدم قرار دے دیا۔متفقہ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ ایسی قانون سازی کا اختیار نہیں رکھتا۔ جسٹس منیب اختر کا اضافی نوٹ بھی متفقہ فیصلے کا حصہ ہے۔سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے 19 جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
خاص خبریں
ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز قانون 2023 کالعدم قرار
- by Daily Pakistan
- اگست 11, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 264 Views
- 1 سال ago