اسلام آباد: چیئرمین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نور عالم خان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں بھی حلفاکہتاہوں اور خانہ کعبہ میں بھی کہوں گا کہ اس حکومت اس چیف آف آرمی اسٹاف اور اس ڈی جی آئی ایس آئی سے پہلے ہمیں ٹیلی فونز پر زبردستی بٹھایا جاتا تھا ۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب اگر کوئی کرنل ، بریگیڈیئر ، جرنیل کالیں نہیں کرتا تو آپ خفا کیوں ہیں ؟انہوں نے مزید کہا کہ شکر کریں کہ وہ اب مداخلت نہیں کرتے ، خدا کے واسطے جھوٹے بیانات نہ دیا کریں
پاکستان
سابق حکومت میں فون آتے تھے اور زبردستی بٹھایا جاتاتھا، نور عالم
- by Daily Pakistan
- مارچ 30, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 95 Views
- 2 مہینے ago