Site icon Daily Pakistan

سابق وزیراعظم عمران خان کی  آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے سیکورٹی کے سخت انتطامات

سابق وزیراعظم عمران خان کی  آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے سیکورٹی کے سخت انتطامات

سابق وزیراعظم عمران خان کی  آج اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر  سیکورٹی آرڈر جاری  کر دیا گیا پیشی کے موقع پر تین ایس پیز ، 9اے ایس پیز اور ڈی ایس پیز سیکورٹی پرمعموراسلام آباد ہائیکورٹ کے گرد ایک ہزار چھوٹی رینک کے افسران اور اہلکار تعینات کئے گئے ہیں سیف سٹی کے کیمروں کی مدد سے ہائیکورٹ کے گرد مانٹرُئگ کی جائے گی اسلام آباد ہائیکورٹ کے اندر حفاظتی انتظامات کی زمہ داری سیکورٹی ڈویثرن کی ہوگی ،روف ٹاپ کے علاوہ تمام افسران اور اہلکار غیر مسلح ہونگے مجموعی طورپر ہائیکورٹ کے باہر سیکورٹی کی ذمہ داری ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر کی ہوگی ڈیوٹی پر تعینات کوئی بھی اہلکار موبائل فون کا استعمال نہیں کرینگے وائرلیس کا استعمال ڈیوٹی کیلئے ہوگی غیر ضروری استعمال پر محکمانہ کاروائی ہوگی ہائیکورٹ کے گرد خار دار تاریں لگا کر بند کیا جائے گا پانچ سو شارٹ رینج اور پانچ سو لانگ رینج آنسو گیس شیل اور شیلنگ والی بکتر بند گاڑی موجود ہوگی پولیس لائنز میں تین ہزار شیل اور گاڑیاں تیار کھڑی ہونگی ہائیکورٹ کے احاطے میں کاز لسٹ والے وکلا کا ہی داخلہ اور تلاشی ہوگی

Exit mobile version