Home » تازہ ترین » سابق پولیس انسپکٹر عابدباکسر کی درخواست ضمانت میں 18 مارچ تک توسیع

سابق پولیس انسپکٹر عابدباکسر کی درخواست ضمانت میں 18 مارچ تک توسیع

لاہور سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی درخواست ضمانت میں 18مارچ تک توسیع کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست کی سماعت کی، عابد باکسر نے کہا کہ مقدمات میں جعلی مدعی پیش کئے گئے ،عدالت نے عابد باکسر کو کہا ہے کہ آپ کا وکیل موجود ہے جوقانونی بات کر رہا ہے۔

عدالت نے قتل اور فراڈ کے مقدمات میں عبوری درخواست ضمانت میں 18 مارچ توسیع کردی ۔

About Admin

Google Analytics Alternative