بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 16 July 2026 | پاکستان: 3 صفر 1448

سارک ممالک کے مرکزی بینکس کا اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

Tuesday, 2 May, 2023

اسلام آباد: سارک ممالک کے مرکزی بینکس کا اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔سارک ممالک کے مرکزی بینکس کا 2 روزہ اجلاس آج سے اسلام آباد میں گورنر اسٹیٹ بینک کی صدارت میں شروع ہوگا۔اجلاس میں سری لنکا، نیپال، افغانستان، مالدیپ، بنگلادیش کے مرکزی بینکس کے گورنرز شرکت کرینگے جبکہ بھارتی مرکزی بینک کے صدر نے شرکت کی تصدیق نہیں کی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *