Site icon Daily Pakistan

سخت سردی کے باعث سینکڑوں چمگادڑیں درخت سے گر کر ہلاک

chimgadre

سخت سردی کے باعث سینکڑوں چمگادڑیں درخت سے گر کر ہلاک

چانک تبدیلی سے بالخصوص چمگادڑوں کویکلخت سردی کا دورہ پڑا ہے جس سے ان کی فوری اموات ہوئی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ شہر میں چمگادڑوں کی سب سے بڑی کالونی کی بقا کو خطرات لاحق ہیں۔جانوروں کو بچانے والے عملے کو ایک مشہور ووبرج سے گزر کر ممالیوں تک پہنچنا تھا لیکن موسم کی خرابی کے وجہ سے یہ ممکن نہ رہا۔اس پل کی خاص ساختوں پر چمگادڑیں رہتی یں جو سردی میں منجمد ہوچکا ہے اوراب وہ فٹ پاتھ پر کسی پکے ہوئے پھل کی طرح گرتی جارہی ہیں۔

Exit mobile version