وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب کی زراعت کو تبدیل کرنے کے لیے سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔ مریم نواز نے کہا کہ سرکاری زمین پر گندم کی بوائی جائے۔ٹماٹر، پیاز سمیت سبزیوں کی کاشت کو بڑھانے کے لیے کوآپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔سبزیوں کے کسان گروپ کو بیج، کھاد، ڈرپ اریگیشن اور سولرائزیشن پر سبسڈی ملے گی۔وزیراعلی نے سرکاری زمین پر گندم کی بوائی یقینی بنانے کا حکم دیا۔ پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر پیاز اور ٹماٹر کی کاشت کا منصوبہ شروع کیا جائے گا۔
پاکستان
سرکاری زمین پر گندم کی بوائی کی جائے ، مریم نواز
- by Daily Pakistan
- ستمبر 23, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 97 Views
- 2 ہفتے ago