بانی سردار خان نیازی

🌤 Ashburn 4.4°C
Sunday, 15 November 2026 | پاکستان: 6 جمادی الثانی 1448

سرکاری ملازمین کےلیےبڑی خوشخبری

Monday, 20 March, 2023

اسلام آباد: مقابلے کے امتحان کےلیے عمر کی بالائی حد 35 سال کرنے اور امیدواروں کے لئے 4 چانس کی سہولت دینے کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ منگل تک توسیع کر دی۔وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے اس رعایت سے مستفید ہونے والوں میں پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر سے اقلیتیں، خیبر پختونخوا سے خواتین مستفید ہو سکیں گے۔حکام کے مطابق سندھ ، بلوچستان دیہی اور سابق قبائلی اضلاع سے عام امیدوار بھی اس خصوصی رعایت سےفائدہ اٹھا سکے گے.یاد رہےکہ اس سے پہلے سی ایس ایس کے لئے عمر کی حد 30 سال تھی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *