اسلام آباد:سستا ہونے کے بعد آج ڈالر مہنگا ، شہریوں میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی تفصیلات کے مطابق چند روز کی معمولی کمی کے بعد امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بارپھر اضافہ ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے اسی پیسے کا ہوگیا گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 66 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ادھر پاکستان اسٹاک ایکسینج میں کاروبار کا آج مثبت آغاز ہوا جو بعد میں منفی رحجان میں تبدیل ہوگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دس انڈیکس 57 پوائنٹس کی کمی کے بعد 39 ہزار 791 پر آگیا ہے ۔گذشتہ روز سو انڈیکس 39 ہزار 848 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
معیشت و تجارت
سستا ہونے کے بعد آج ڈالر مہنگا
- by Daily Pakistan
- مارچ 31, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 684 Views
- 2 سال ago