کھیل

سعودی ویمنز پریمیئر لیگ کا آج سے آغاز

سعودی ویمنز پریمیئر لیگ کا آج سے آغاز

سعودی ویمنز فٹبال پریمیئر لیگ آج سے شروع ہوگی، پہلے روز 3 میچ کھیلے جائیں گے۔سعودی میڈیا کے مطابق ویمنز پریمیئر لیگ میں کل 10 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جس میں 18 رانڈز کے دوران 90 سے زائد میچز کھیلے جائیں گے۔اس سیزن میں 200 سے زائد خواتین کھلاڑی20 ممالک کی خواتین شرکت کر رہی ہیں۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عربین فٹ بال فیڈریشن نے گزشتہ ہفتے اس حوالے سے مارکیٹنگ مہم بھی شروع کی تھی۔مہم نے شائقین سے کہا کہ وہ میچ دیکھنے اور اپنی ٹیموں کو سپورٹ کرنے کے لیے اسٹیڈیم آئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے