پاکستان

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی کمی ہوگئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا فی تولہ 2300 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 42 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاو 1 ہزار 972 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 93 ہزار 381 روپے ہوچکا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاو 23 ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 240 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے