صحت

سویا بین کولیسٹرول کو70فیصد تک کم کرسکتا ہے،تحقیق

سویا بین کولیسٹرول کو70فیصد تک کم کرسکتا ہے،تحقیق

الینوائے؎خاموش قاتل“ کے طورپر جانے والی کیفیت بلند کولیسٹررول ہمارے لئے امراض قلب اور فالج کے خطرات کو بڑھا دیتی ہے۔ان نقصانات سے بچاؤ کے پیش نظر جسم میں کولیسٹرول کو قابو میں رکھنے کیلئے اسٹیٹنس کا استعمال کیا جاتا ہے۔البتہ ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اس معاملے میں سویا بین بھی کافی موثر ثابت ہوسکتا ہے۔ چائے کافی میں سویا دودھ کا شامل کیا جانا ہو یا گوشت کے متبادل کے طورپر استعمال کیا جانا،سویا بینر نے پودوں پر مبنی غذا کے طورپر اپنی جگہ بنائی ہے۔متعدد وٹامنز اورمنرلز سے بھرپورسویا میں فالح اور دیگر قلبی مسائل کے کم خطرات ہوتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri