سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس نقوی کی آڈیو لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے لیک کی ہے۔فیصل واوڈا نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف سمیت گذشتہ دنوں جو آڈیوز ریکارڈ کی گئیں، وہ ریکارڈ کرنے والوں کو فیض حمید نے ہی اپوائنٹ کیا تھا۔فیصل واوڈا نے کہا کہ ان لوگوں نے پی ڈی ایم حکومت آنے کے بعد 20، 25 دن تک کام کیا تھا، اسی دوران یہ ریکارڈنگز کرکے فیض حمید تک پہنچائیں۔
علاقائی
سپریم کورٹ کے جج کی آڈیو فیض حمید نے لیک کی ہے، فیصل واوڈا
- by Daily Pakistan
- مارچ 14, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 37 Views
- 2 ہفتے ago