Site icon Daily Pakistan

سید مراد علی کا زہریلی گیس سے بچوں کی ہلاکت کا نوٹس

پشاور دھما کے بعد ہم متحرک تھے، مگر کوئی تھریٹ نہیں تھا،مراد علی شاہ

پشاور دھما کے بعد ہم متحرک تھے، مگر کوئی تھریٹ نہیں تھا،مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ضلع کیماڑی کے علاقے میں مبینہ زہریلی گیس سے بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔وزیر اعلیٰ نے کمشنر کراچی،ڈی جی ہیلتھ اور لیبرڈیپارٹمنٹ سے واقعہ کی الگ الگ رپورٹ طلب کرلی۔وزیر اعلیٰ نے محمکہ محنت،محکمہ صنعت اور ضلعی انتظامیہ کو واقعے کی مکمل انکوائری کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ کون سی فیکٹریز ہیں جن سے اس قسم کی گیس کا اخراج ہورہا ہے جو انسانی زندگی کیلئے نقصان دہ ہے۔

Exit mobile version