Site icon Daily Pakistan

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

سیشن کورٹ اسلام آباد نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے  کیس میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی اور بعد از سماعت اسد قیصر کی 5 ہزار روپے مچلکوں پر درخواست ضمانت 7 ستمبر تک کے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے  کیس میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی اور بعد از سماعت اسد قیصر کی 5 ہزار روپے مچلکوں پر درخواست ضمانت 7 ستمبر تک کے لیے منظور عدالت نے پولیس کو آئندہ سماعت پر ریکارڈ سمیت طلب کر لیا سماعت ڈیوٹی جج ویسٹ ایڈیشنل سیشن ظفر اقبال نے کی

Exit mobile version