سیہون میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد کی شکایت پر 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون سہولت کار سمیت 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔اے ایس پی کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی اسپتال میں زیر علاج ہے، لواحقین کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔
پاکستان
جرائم
سیہون: 10 سالہ بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 22, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 82 Views
- 2 ہفتے ago