پاکستان جرائم

شارجہ جانے والے مسافرکے پیٹ سے38 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد

شارجہ جانے والے مسافرکے پیٹ سے38 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد

اسلام آباد انٹرنیشنل فلائٹ نمبر ER 703 سے شارجہ جانے والےمُلزم کے پیٹ 38 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد کر کے اپر دیر کے رہائشی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ فلائٹ نمبر XY 318 سے دبئی جانے والےمُلزم کے بیگ سے 795  نشہ آور گولیاں برآمد کی گیئں کراچی کا رہائشی ملزم گرفتار ڈیرہ اسماعیل خان سے راولپنڈی/اسلام آباد منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی ملزم سے 2 کلو 120 گرام چرس برآمد کراچی اورنگی بنارس چوک کے قریب کاروائی کرتے کراچی کے رہائشی ملزم سے 11 کلو 600 گرام چرس برآمد کوئٹہ گنج چوک کے قریب کاروائی کرتے ہوئے کوئٹہ کے رہائشی ملزم سے 1 کلو چرس برآمد گرفتار مُلزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیئے گئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri