” شترو گھن سنہا “ پاکستان دراصل کس شخصیت کی شادی پر آئے تھے ؟

13

تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار شترو گھن سنہا دراصل لاہور میں معروف کاروباری شخصیت میاں اسد احسان کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کیلئے دو روزہ دورے پر لاہور آئے تھے

۔اس شادی کی تقریب کے بعد انہوں نے لاہور کے گورنر ہاﺅس میں صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات بھی کی جس دوران صدر عارف علوی نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پرتشویش کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

یونس خان شہباز شریف کی خصوصی دعوت پر لاہور جائیں گے

style="display:block" data-ad-client="ca-pub-4214082252165931" data-ad-slot="1779405125" data-ad-format="auto" data-full-width-responsive="true">

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملاقات میں بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں پر مظالم کو بھی اجاگر کیا۔ملاقات کے دوران بھارتی سیاستدان و سابق اداکار شتروگن سنہا نے کہا

کہ برصغیر میں امن کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔