Site icon Daily Pakistan

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کمی ہوئی ہے۔برطانوی خام تیل برینٹ آئل 75 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 71 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ہے۔دوسری جانب گیس کی عالمی قیمت میں 40 سینٹس کی کمی ہوئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گیس 2 ڈالر 47 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہو رہی ہے۔

Exit mobile version