خاص خبریں

عمران خان آر ایس ایس کی پیروی کر رہے ہیں، وزیراعظم

9 مئی جلاؤ گھیراؤ؛ وزیراعظم کا 72 گھنٹوں میں تمام افراد کی گرفتاری کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آر ایس ایس کی پیروی کر رہے ہیں. اپنے ٹویٹرا بیان میں وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ لوگوں کو انسانی ڈھال بنانے سے لے کر پولیس پر پٹرول بم حملوں، عدلیہ کو دھمکانے کے لیے جتھوں کی قیادت تک پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران نیازی کا فاشسٹ اورعسکریت پسند ہونا ظاہر ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے