Site icon Daily Pakistan

عمران خان کے لیے اڈیالہ جیل میں کمرے کی تیاری اور صفائی کی جارہی ہے۔شرجیل میمن کا دعوٰیٰ

شرجیل میمن

شرجیل میمن

سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے دعویٰ کیا یے کہ وہ دن دور نہیں جب عمران خان جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ سابق وزیراعظم کے لیے اڈیالہ جیل میں کمرے کی تیاری اور صفائی کی جارہی ہے۔شرجیل میمن نے الزام لگایا کہ عمران نے اقتدار میں آتے ہی پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے متعدد ارکان کو گرفتار کیا اور احتساب کے نام پر نشانہ بنایا، عمران نے قومی احتساب بیورو کو اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کیا

Exit mobile version