بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.5°C
Wednesday, 22 July 2026 | پاکستان: 8 صفر 1448

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

Tuesday, 20 June, 2023

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 29 جون بروز جمعرات، 30 جون بروز جمعہ اور یکم جولائی بروز ہفتے کو ملک میں عید کی تعطیل ہوں گی۔واضح رہے کہ پاکستان میں گزشتہ روز ذی الحجہ کا چاند نظر آیا تھا جس کے تحت ملک میں عید الاضحیٰ 29 جون کو منائی جائے گی۔اسکے علاوہ عرب ممالک میں عید الاضحیٰ 28 جون کو منائی جائے گی

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *