پاکستان

غیرملکی طاقتیں ہمارے وسائل پر قبضے کیلئے سرگرم ہیں: شاندانہ گلزار

غیرملکی طاقتیں ہمارے وسائل پر قبضے کیلئے سرگرم ہیں: شاندانہ گلزار

رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کا کہنا ہے کہ غیر ملکی طاقتیں ہمارے وسائل پر قبضے کے لیے سرگرم ہیں۔شاندانہ گلزار نے پشاور کے نشتر ہال میں آرٹ نمائش میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں معدنی وسائل پر جنگیں لڑی جاتی رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وسائل کی وجہ سے ہمیں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔شاندانہ گلزار نے کہا کہ خیبرپختونخوا جو بجلی پیدا کرتا ہے اسے ہی بجلی نہیں دی جاتی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے