غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے حکومتی بانڈز فروخت کر دیئے

36

مرکزی بینک کے مطابق سرمایہ کاروں نے 18 مارچ کو 6 کروڑ ڈالر کے بانڈز فروخت کیے اور یکم مارچ سے 18 مارچ تک ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے بانڈز فروخت کیے گئے۔سٹیٹ بینک نے بتایا کہ جولائی سے 18 مارچ تک ایک ارب 86 کروڑ ڈالر کے بانڈز فروخت کیے گئے جس کے بعد حکومتی بانڈز میں کل سرمایہ کاری ایک ارب 34 کروڑ ڈالر رہ گئی ہے