مولانا فضل الرحمان حکومت سے مل بھی لیں تو حکومت آئین میں ترمیم نہیں کر سکتی۔تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ارکان نہ ٹوٹے تو حکومت کے نمبر پورے نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں اور تحریک انصاف کے ارکان بھی محفوظ ہیں۔
پاکستان
فضل الرحمان کو ملا کر بھی ترمیم نہیں ہوسکتی ، وقاص اکرم
- by Daily Pakistan
- ستمبر 29, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 33 Views
- 7 دن ago