Site icon Daily Pakistan

فضیلہ قاضی کی صدارتی ایورڈز سے متعلق بیان پر وضاحت

فضیلہ قاضی کی صدارتی ایورڈز سے متعلق بیان پر وضاحت

فضیلہ قاضی کی صدارتی ایورڈز سے متعلق بیان پر وضاحت

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے صدارتی ایوارڈ سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کردی۔ جہاں انہوں نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔تاہم اب اداکارہ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرکے اپنے بیان کی وضاحت کردی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ صدارتی ایوارڈ ملنا ایک بڑی کامیابی ہے اور فنکار ایسے ایوارڈز حاصل کرنے پر فخر محسوس کرتے ہیں تاہم میرے بیان کو سوشل میڈیا پر سیاق و سباق سے ہٹ کر غلط انداز میں پیش کیا گیا۔

Exit mobile version