Site icon Daily Pakistan

فلم تارے زمین پربڑے دانتوں کی وجہ سے ملی تھی،درشیل سفاری

tare zameen

فلم تارے زمین پربڑے دانتوں کی وجہ سے ملی تھی،درشیل سفاری

ممبئی:مشہور بالی ووڈ فلم تارے زمین پر کے چائلڈ اسٹار درشیل سفاری کا کہنا ہے کہ انہیں یہ فلم ان کے دانتوں کی وجہ سے ملی تھی۔فلم تارے زمین پر بطور چائلڈ اسٹار درشیل اب جوان ہوچکے ہیں۔سوشل میڈیا پر ان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں اپنے بچپن کی اس فلم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ بھارتی صحافی سے گفتگو میں درشیل کا کہنا تھاکہ مجھے بچے کا وہ کردار میرے دانتوں کی وجہ سے دیاگیا تھا کیونکہ فلم میں ایسے ہی بچے کی ضرورت تھی۔

Exit mobile version