113

فواد چوہدری کا وزیراعظم کے نام خط، اہم معاملات پر نوٹس لینے کی اپیل

فوادچوہدری کا خط میں آئین کے آرٹیکل 140 کا حوالہ
ہر صوبہ آرٹیکل 140 اے کے تحت لوکل گورنمنٹ سسٹم، سیاسی ،انتظامی اورمالی ذمہ داریاں مقامی حکومتوں کومنتقل کرنے کا پابند ہےصوبے مسلسل آئین کے آرٹیکل 140 کی خلاف ورزی کررہے ہیںاضلاع کی سطح پر فنڈز کی منتقلی نہیں کی جارہیپنجاب میں شہبازشریف نے اپنے دور حکومت میں صوبائی فنانس کمیشن ایوارڈ نہیں دیابدقسمتی ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے بھی صوبائی فنانس کمیشن ایوارڈ کاابھی تک اعلان نہیں کیا،عمران خان صاحب آپ ہمیشہ سے مضبوط لوکل گورنمنٹ سسٹم پر زور دیتے رہے ہیںیہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک صوبائی فنانس کمیشن ایوارڈ کااجرا نہیں ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں