Site icon Daily Pakistan

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں امدادی کیمپ کا دورہ

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بلوچستان کے ضلع جعفرآباد کے

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بلوچستان کے ضلع جعفرآباد کے

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بلوچستان کے ضلع جعفرآباد کے شہر اوستہ محمد میں وا قع امدادی کیمپ کا دورہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو اوستہ محمد میں یونیسیف کے تعاون سے قائم امدادی کیمپ میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر بریفنگ دی گئی وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امدادی کیمپ میں موجود سیلاب متاثرین سے ملاقات کی

Exit mobile version