Site icon Daily Pakistan

قومی اسمبلی کی31نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

قومی اسمبلی کی31نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

قومی اسمبلی کی31نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی)نے قومی اسمبلی کی خا لی ہونے والی31نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا جس کے بعد مذکورہ حلقوں میں پولنگ 19مارچ2023ء کو ہوگی۔ہمارے نمائندے کے مطابق امیدوار10سے14فروری تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے جس کے بعد15فروری کو امیدواروں کی فہرست آویزاں کی جائیں گی۔بعد ازاں 18فروری کو امیدواروں کی اسکروٹنی کی جائے گی اور پھر امیدوار یکم مارچ تک کاغذات نامزدگی واپس سکیں گے۔پھر امیدواروں کو2مارچ کو نشانات الاٹ کئے جائیں گے۔

Exit mobile version