بانی سردار خان نیازی

🌤 Ashburn 6.3°C
Monday, 16 November 2026 | پاکستان: 7 جمادی الثانی 1448

لاہور ، فائرنگ سے ڈولفن اہلکار جاں بحق

Thursday, 28 November, 2024

لاہور کی مانگا منڈی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار محمد عظیم جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق ڈولفن اہلکار مانگا منڈی میں اپنے بھائی کی دکان پر تھا جہاں اس کا کسی سے جھگڑا ہوا۔اس موقع پر نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار محمد عظیم موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کا بھائی زخمی ہوگیا۔عظیم کے زخمی بھائی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ فائرنگ کرنے والا شخص موقع سے فرار ہوگیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *