پاکستان جرائم صحت

لاہور: کھڈیاں میں جعلی اور مضر صحت دودھ بنانے والا یونٹ پکڑا گیا

لاہور: کھڈیاں میں جعلی اور مضر صحت دودھ بنانے والا یونٹ پکڑا گیا

لاہور کے علاقے کھڈیاں میں دودھ کے نام پر روزانہ 5 ہزار لیٹر مضر صحت محلول بنانے والا یونٹ پکڑا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق 5 ہزار لیٹر تیار جعلی دودھ تلف کر دیا گیا جبکہ چلر، مشینری، گھی ٹن اور پاڈر ضبط کر لیا گیاجعلی دودھ میں گاڑھا اور چکنائی کی تکمیل کے لیے سستے کمتر پاڈر اور گھی کا استعمال کیا جا رہا تھا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق سائٹ پر ٹیسٹ فیل ہونے پر دودھ تلف کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے