لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کے 57 کارکنان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر احکامات جاری کیے۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے رہائی کے لیے پی ٹی آئی کے 57 کارکنان کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی گئی ہے۔خیال رہے کہ عدالت نے 3 ایم پی او آرڈر معطل کرکے 57 پی ٹی آئی کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔
پاکستان
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا پی ٹی آئی کے 57 کارکنان کی رہائی کا حکم
- by Daily Pakistan
- اگست 11, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 262 Views
- 1 سال ago