لاہور ہائ کورٹ راولپنڈی بینچ میں ایس کے نیازی کی عوامی مفاد میں درخواست دائیر 15 ستمبر کو چیف جسٹس سماعت کریں گے پاکستان ،سی ائ او روز نیوز ایس کے نیازی میدان میں آگئے لاہور ہائ کورٹ راولپنڈی بینچ میں بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکس کے حوالے سے سے عوام کے مفاد کی خاطر ایس کے نیازی نے کی درخواست درخواست ان کے ایڈووکیٹ ہائ کورٹ نعیم اجمل ملک کی جانب سے دائر کی گئ جسٹس جواد الحسن کی عدالت میں اج سماعت ہوئ قبل ایڈجسمنٹ کی معافی کو 200 یونٹ کی بجائے تمام صارفین کو ریلیف کا حکم جاری کر دیا گیا تھا وہی حکم راولپنڈی پنج اور پشاور بینچ نے بھی جاری کیا تھا 15 ستمبر 2022 کے لیے فل کورٹ بنچ تشکیل دے دیا گیا جس کی سماعت چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کریں گئے