مروت کے گائوں سلطان خیل لکی کے قریب بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈی آئی خان پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ حملہ آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا۔بم دھماکے کا ہدف قانون نافذ کرنے والے اداروں کا قافلہ تھا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
دلچسپ اور عجیب
لکی مروت ، بم دھماکے میں اہلکار جاںبحق ، چھ افراد زخمی
- by Daily Pakistan
- جون 9, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 606 Views
- 8 مہینے ago