Site icon Daily Pakistan

مشہور یوٹیوبرشام ادریس کا اپنی اہلیہ سحر سے شادی میں وقفہ لینے کا اعلان

مشہور یوٹیوبرشام ادریس کا اپنی اہلیہ سحر سے شادی میں وقفہ لینے کا اعلان

مشہور یوٹیوبرشام ادریس کا اپنی اہلیہ سحر سے شادی میں وقفہ لینے کا اعلان

لاہور:مشور ولاگر ا ور یوٹیوبر شام ادریس نے اپنی اہلیہ سحر(فروغی)سے کچھ عرصے کیلئے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ادریس اور سحر2018میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور مارچ2020میں ان کے ہاں ایک بچی کی پیدائش ہوئی تھی۔انسٹاگرام کی پوسٹ میں شام ادریس نے لکھا کہ میں یہ اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ فروغی اور میں اپنے رشتے میں وقفہ لے رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھے فروغی اور رابیل سے متعلق مسائل میں ملوث نہ کیا جائے اور اس مشکل وقت میں پرائیویسی کا خیال رکھا جائے۔

Exit mobile version