Site icon Daily Pakistan

معروف پاکستانی اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور نے خود کو بیوقوف کیوں کہا؟ جانیں

معروف پاکستانی اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور نے خود کو بیوقوف کیوں کہا؟ جانیں

معروف پاکستانی اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور نے خود کو بیوقوف کیوں کہا؟ جانیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹریکی ابھرتی اداکارہ سیدہ طوبی انور نے دلچسپ ریل بنائی ہے جس سوشل میڈیا صارفن کی جانب سے بے حد پسند کیاجارہاہے۔ ڈائٹنگ کرنا بے حد مشکل ہے اور جب سامنے مرغن اور من چاہی غذائیں ہوں تو سادہ غذا یا سلاد کھانا مزید مشکل ہوجاتاہے۔معصوم سے چہرے کی مالک طوبی انور بھی اس ریل میں کچھ ایسی ہی مشکل سے دو چا ر نظر آرہی ہیں ، طوبی معصوم بننے کی کوشش کررہی ہیں مگر چالاکی سے اپنی مرضٰ کی غذا بھی کھا رہی ہیں طوبی انور اپنی اس ریل میں سلاد آرڈر کرنا بھول جانے کو اپنی بیوقوفی قرار دے رہی ہیں اور چالاکی سے اپنی من پسند غذا سموسے کو مجبوری قار دیتے ہوئے کھا رہی ہیں

Exit mobile version