Site icon Daily Pakistan

مقبوضہ جموں و کشمیر کی ہائی کورٹ نے دو افراد کی نظربندی کالعدم قرار دی

مقبوضہ جموں و کشمیر کی ہائی کورٹ نے دو افراد کی نظربندی کالعدم قرار دی

مقبوضہ جموں و کشمیر کی ہائی کورٹ نے دو افراد کی نظربندی کالعدم قرار دی

غیرقانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت دو افراد کی غیرقانونی نظربندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حکام کو انہیں فوری طور پر رہا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جسٹس ونود چٹرجی کول نے سرینگر کے رہائشی معراج الدین پرے اور رضوان اکبر نجار پر لاگو پبلک سیفٹی ایکٹ کو کالعدم قرار دیا ہے جبکہ کپواڑہ کے علاقے چک نت نسوکے مشتاق احمد میر پر عائد پی ایس اے کو برقرار رکھاہے۔انہیں 22 نومبر 2019ء ، 07 اپریل 2022ء اور 19 اکتوبر 2021ء کو سرینگر اور کپواڑہ کے ضلع مجسٹریٹس کے احکامات کے تحت نظربند کیاگیا تھا

Exit mobile version