مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ہمسایوں کے مابین راستے کے تنازع پر پیش آیا۔تمام لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
جرائم
ملاکنڈ ، راستے کے تنازع پر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق
- by Daily Pakistan
- نومبر 5, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 98 Views
- 1 مہینہ ago