Site icon Daily Pakistan

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 کیسز رپورٹ

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 کیسز رپورٹ

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 کیسز رپورٹ

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 کیسز رپورٹ ۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ )کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 025 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 10 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.33 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 09 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

Exit mobile version