پاکستان معیشت و تجارت

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 6100 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 6100 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت اضافے کے بعد 3 لاکھ 56 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔
سی طرح 10 گرام سونے کا بھاو 5 ہزار 232 روپے اضافے سے 3 لاکھ 5 ہزار 300 روپے ہے۔عالمی بازار میں سونے کی قیمت 61 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 377 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے