پاکستان خاص خبریں

ملک میں ایران اور افغانستان سے پیاز، ٹماٹر درآمد کرنے کی تجویز

پیاز اور ٹماٹر کی قلت ختم کرنے کے لیئے حکومت نے جامع پالیسی تیار کر لی ہے اور فوری طور پرایران اور افغانستان سے پیاز، ٹماٹر درآمد کرنے کی سمری تیار کرلی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزارت تجارت نے ایران اور افغانستان سے پیاز، ٹماٹر  درآمد کرنے کی سمری تیار کی ہے

ملک میں پیاز اور ٹماٹر کی قلت ختم کرنے کے لیئے حکومت نے جامع پالیسی تیار کر لی ہے اور فوری طور پرایران اور افغانستان سے پیاز، ٹماٹر درآمد کرنے کی سمری تیار کرلی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزارت تجارت نے ایران اور افغانستان سے پیاز، ٹماٹر  درآمد کرنے کی سمری تیار کی ہے، ان دونوں ممالک کے ساتھ تجارتی انتظامات کے باعث فارن ایکسچینج پربہت کم اثرپڑےگا تجویز کے مطابق  قیمتوں میں کمی کے لیے پیاز اور ٹماٹر کی درآمد پر لیویز اور ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ سمری منظوری کے لیے فوری طورپر اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri