پاکستان موسم

ملک میں سردی کی شدت میں دن بہ دن اضافہ، بابو سر میں درجہ حرارت منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

ملک میں سردی کی شدت میں دن بہ دن اضافہ، بابو سر میں منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں سردی کی شدت میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے ملک کے کئی علاقوں کا درجہ حرارت منفی سے نیچے چلا گیا ہے گلگت کا درجہ حرارت صفر تک پہنچ گیا ہے آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارتلہہ منفی09 کالام منفی05، استور ، اسکردو منفی 04 اور بابو سر میں منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کم سے کم درجہ حرارت(C°):
اسلام آباد 07
لاہور14
کراچی 20
پشاور08
کوئٹہ 04
گلگت 00
اسکردو منفی 04
مظفر آباد06
مری 05
فیصل آباد 13
ملتان15
سری نگر 01
جموں 10
لہہ منفی 09
پلوامہ 03
اننت ناگ 03
شوپیاں 02
بارہ مولہ 02

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri